2026 میں فیس بک پیج سے مہینے کے $500 تک کیسے کمائیں؟ مکمل گائیڈ*
اسلام علیکم فیس بک پیج سے مہینے کے $500 تک کیسے کمائیں؟ 2026 کا مکمل گائیڈ السلام علیکم دوستو! آج کل ہر کوئی پوچھتا ہے کہ کیا واقعی فیس بک سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ جواب ہے ہاں۔ بالکل کمائے جا سکتے ہیں۔ میں خودArt,s World نامی پیج چلا رہی ہوں اور مجھے بھی شروع میں بالکل کچھ نہیں آتا تھا۔ اگر آپ کے پاس موبائل اور انٹرنیٹ ہے تو آپ بھی شروع کر سکتے ہیں۔ چلیں سٹیپ بائی سٹیپ سمجھتے ہیں۔ 1: فیس بک پیسے دیتا کیسے ہے؟ 2026 میں فیس بک 3 بڑے طریقوں سے پیسے دیتا ہے: 1. Content Monetization / In-Stream Ads یہ سب سے بڑی earning ہے۔ جب آپ کوئی ویڈیو یا Reel لگاتی ہیں اور اس کے بیچ میں Ad چلتا ہے تو فیس بک آپ کو اس کا حصہ دیتا ہے۔ ہر 1000 views پر تقریباً $1 سے $4 تک ملتے ہیں۔ ملک کے حساب سے فرق پڑتا ہے۔ 2. Stars جب آپ Live آتے ہیں تو لوگ آپ کو Stars بھیج سکتے ہیں۔ 1 Star = $0.01۔ اگر 1000 لوگ 10 Stars بھیج دیں تو $100 بن جاتے ہیں۔ 3. Subscriptions لوگ مہینے کے $4.99...