How to Earn Money from Mobile in 2026 - Easy Methods`
اسلام و علیکم! امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔آج میں بات کروں گی موبائل پہ کہ کس طرح اسے استمعال کر کہ ہم اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔موبائل صرف بات کرنے کا آلہ نہیں رہا۔ یہ آپ کے لیے ایک پوری دکان، دفتر اور بینک بن چکا ہے۔ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ والا موبائل اور تھوڑا سا وقت ہے تو آپ گھر بیٹھے اچھی خاصی کمائی کر سکتے ہیں۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے کسی بڑی ڈگری یا سرمایہ کی ضرورت نہیں۔ چلیں توشروع کرتے ہیں۔ 1. فری لانسنگ - اپنی سکل بیچیں اگر آپ کو لکھنا، ڈیزائننگ، یا ڈیٹا انٹری آتی ہے تو Fiverr, Upwork اور Freelancer جیسی ویب سائٹس پر اکاؤنٹ بنائیں۔ لوگ وہاں چھوٹے چھوٹے کام کے لیے پیسے دیتے ہیں۔ مثال: ایک آرٹیکل لکھنے کے 2000 سے 5000 روپے تک۔ شروع میں ریٹ کم رکھیں تاکہ ریویو مل جائیں۔ 2. یوٹیوب شارٹس اور ٹک ٹاک موبائل سے ہی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کریں۔ کھانا بنانا، میک اپ، سلائی، یا کوئی ٹپ۔ جب فالوورز بڑھ جائیں گے تو برانڈز آپ سے ایڈ کروائیں گے۔ یوٹیوب شارٹس فنڈ بھی ملتا ہے۔ روزانہ 1 ویڈیو کی عادت بنائیں۔ 3. ایفلئیٹ مارکیٹنگ Daraz, Amazon جیسی سائٹس کے پروڈکٹ کا لنک لے کر واٹس ...