Posts

Showing posts with the label Blogger Tips

15 Best Ways to Earn Money Online in 2026 From Home

Image
   2026میں گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانے کے 15 بہترین طریقے  مہنگائی کے اس دور میں  ہر کوئی پریشان ہے چاہے کوئی امیر ہے یا کوئی غریب ہر کوئی اس کا شکار ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں 2026 میں انٹرنیٹ نے ہمارے لیے دروازے کھول دیے ہیں۔ اب نوکری کے لیے گھر سے نکلنے کی یا لاکھوں کی انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں۔ بس ایک اچھا موبائل، انٹرنیٹ کنیکشن  اور محنت کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔ اس آرٹیکل میں آپ کو 15 ایسےطریقے بتاؤں گی جن سے آپ گھر بیٹھ کر اچھا خاصا  کما سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ 1. فری لانسنگ  فری لانسنگ کا مطلب ہے اپنی قابلیت دنیا کو بیچنا۔ گھر بیٹھ کر بیرون ملک لوگوں کیلئے کام کرنا۔ کون سی سکل سیکھنی چاہیے : 1.  کنٹینٹ رائٹنگ : اردو اور انگلش آرٹیکل، بلاگ لکھنا  فی آرٹیکل سے 3000 سے اوپر تک کمائی ہو سکتی ہے۔   2.  گرافک ڈیزائن :  کینوا سے سوشل میڈیا پوسٹ بنا کے ، لوگو، شادی کارڈ بنا کے سیل کرنا۔ 3.  ویڈیو ایڈیٹنگ : یوٹیوب شارٹس بنانا ، ریلز ایڈیٹ کرنا۔کیوں کہ اس کی ڈیمانڈ بہت ہے۔ 4.  ورچوئل اسسٹنٹ : ای میل کا جوا...

Halal Online Earning - How To Avoid Fake Scams in 2026

Image
  السلام علیکم میری بہنوں اور بھائیوں آج کل ہر کوئی آن لائن پیسے کمانا چاہتا ہے۔ لیکن ساتھ ہی فیس بک، یوٹیوب اور واٹس ایپ پر جھوٹے سکیمز  بھی بہت بڑھ گئے ہیں۔ میں نے خود بھی شروع میں 2-3 بار دھوکہ کھایا۔ کوئی کہتا تھا "2000 جمع کرواؤ 20000 لو"۔ کوئی کہتا تھا "لنک پر کلک کرو ڈالر ملیں گے"۔ آج میں آپ کو بتاؤں گی کہ حلال طریقے سے کیسے کمائیں  اور فراڈ سے کیسے بچیں ۔ تاکہ آپ کا وقت بھی ضائع نہ ہو اور پیسہ بھی۔  1: حلال آن لائن کمائی کیا ہے؟ اسلام میں کمائی کی 3 شرطیں ہیں: 1.   دھوکہ نہ ہو  - سامنے والے کو چیز کا پتہ ہو 2.  محنت شامل ہو  - بغیر کام کے پیسہ حرام ہے 3.  حرام چیز نہ بیچیں - جوا، سود، فحاشی والی چیز اگر یہ 3 شرطیں ہیں تو وہ کمائی حلال ہے ان شاءاللہ۔ 2: 5 حلال طریقے جن سے آپ آج شروع کر سکتی ہیں 1. Canva سے PDF بنانا    آپ رمضان پلانر، نوٹس، کہانیاں بنا کر Etsy اور Gumroad پر بیچ سکتی ہیں۔ 100% محنت کی کمائی۔ 2. بلاگنگ + AdSense    Blogger پر فری بلاگ بنائیں۔ لوگوں کو فائدہ دیں۔ گوگل اشتہار لگے گا ت...