Learn easy ways to earn money online from home in 2026. Get step by step guides on freelancing, affiliate marketing, Etsy business, and passive income. Best tips for beginners in USA, UK, Canada and Pakistan.
Contact Us
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
ہمیں خوشی ہو گی آپ کی مدد کر کے!
اگر آپ کا کوئی سوال ہے یا آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں ای میل کریں:
السلام علیکم بہنوں اور بھائیو ! کیا حال ہے امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین۔۔ آج میں آپ کو Facebook Marketplace سے کیسے کمایا جا سکتا ہے تفصیل سے بتاتی ہوں۔آج کا میرا یہ بلاگ خاص طور پہ خواتین کیلئے ہے جو گھر بیٹھ کہ کمانا چاہتی ہیں اور اپنے گھر والوں کا ساتھ دینا چاہتی ہیں۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہاں سے شروع کریں؟ آج کے دور میں موبائل ہر گھر میں ہے۔ اور اسی موبائل کے ذریعے Facebook Marketplace ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں بہت سے لوگ اپنا چھوٹا کاروبار شروع کر رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں میں کوئی ذاتی دعویٰ نہیں کروں گی میں صرف آپ کو وہ سارے طریقے اور احتیاطیں بتاوں گی جو Marketplace کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہیں۔ فیصلہ آپ کا ہے۔ جی تو چلیں شروع کرتے ہیں۔ 1: Facebook Marketplace ہے کیا؟ Facebook Marketplace فیسبک کے اندر ایک فری "آن لائن بازار" ہے۔ جس میں لوگ اپنے شہر میں چیزیں خرید اور بیچ سکتے ہیں۔ سب سے بڑے 3 فائدے: 1.1 فری ہے - لسٹنگ کی کوئی فیس نہیں نا کوئی رجسڑیشن۔ 2۔1۔آسان ہے - اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں، فیسبک ...
السلام علیکم بہنوں اور بھائیوں! کیا حال ہے آپ سب کا صحت طبیعت کیسی ہے؟ اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔آمین۔ آج میں آپکو Logo کے بارے میں بتانا چاھتی ہوں۔جسے سیکھ کے آپ بہی ارننگ کر سکتے ہیں۔یہ کوئی مشکل کام نہیں صرف وقت ہونا چاہیے۔ بھی گھر بیٹھے موبائل سے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ ویسے تو بہت سارے لوگ پیمنٹ کر کے سیکھتے ہیں۔لیکن میں آپکو فری میں لوگو کیسے بناتے ہیں سکھاؤں گی۔آئیے شروع کرتے ہیں۔ 2026 میں آن لائن دنیا میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ "Logo Designing" کی ہے۔ ہر دوسرا شخص یوٹیوب چینل، فیس بک پیج، دکان یا بزنس کے لیے ایک پروفیشنل Logo بنوانا چاہتا ہے۔ اور وہ اس کے لیے 3000 سے 15000 پاکستانی روپے تک دینے کو تیار ہے۔ اور سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ Logo بنانے کے لیے آپ کو کمپیوٹر یا مہنگا سافٹ ویئر نہیں چاہیے۔ صرف آپ کا موبائل اور 2 فری ایپس کافی ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو سٹیپ بائی سٹیپ بتاؤں گی کہ Logo کیا ہوتا ہے، اسے موبائل سے کیسے بنائیں، اور سب سے اہم بات اسے بیچ کر پیسے کیسے کمائیں۔ یہ گائیڈ بالکل نئے لوگوں کے لیے ہے۔ میری بیٹی بھی Logo بناتی ہ...
! پیاری بہنوں اور بھائیو اسلام وعلیکم کیا حال ہے آپ سب کا؟ امید ہے خیریئت سے ہوں گے۔ آج میں آپکو کینوا کے بارے میں بتاتی ہوں کہ کینوا ایپ سے آپ کس طرح پیسے کما سکتے ہیں۔اور اپنی آمدنی کو کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ 1. کینوا کیا ہے؟ کینوا ایک Free موبائل ایپ ہے۔ اس سے آپ 10 منٹ میں Professional ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ پھر ان ڈیزائن کو لوگوں میں بیچ سکتے ہیں۔ اس کے لیے نہ کوئی ڈگری چاہیے نہ کمپیوٹر۔ صرف موبائل اور تھوڑی سی محنت۔ 2. آپ کونسے ڈیزائن بنا کر بیچ سکتی ہیں؟ 1. 2۔ شادی اور منگنی کے کارڈ میری اپنی بیٹی شادی کے کارڈ ڈیزائن کرتی ہے کینوا پہ بناتی ہے اپ کو اگر بنانا نہین آتا تو کوئ بات نہیں۔ Canva میں `اردو ویڈنگ کارڈ ` سرچ کریں۔ نام اور تاریخ بدلیں۔ 1 کارڈ $5 سے $10 میں بک جاتا ہے۔ 3. 2. فیس بک اور انسٹاگرام پوسٹ دکانداروں، ٹیچرز، بیوٹی پارلر والوں کو روز پوسٹ چاہیے ہوتی ہے۔ 1 پوسٹ $2 سے $3۔ 2.4. یوٹیوب تھمب نیل یوٹیوبرز اچھے تھمب نیل کے $5 تک دیتے ہیں۔ 2.5. CV اور رزیومے نوکری کے لیے لوگ اچھا CV بنوانا چاہتے ہیں 1 $CV 8 کا۔ 2.6. لوگو اور برانڈنگ...
Comments
Post a Comment