Posts

Showing posts with the label Online Earning

How to Earn Money from Content Writing in 2026 - Complete Guide for Beginners

Image
Content Writing  سے پیسے کیسے کمائیں 2026 میں - گھر بیٹھے مہینے کے 50 ہزار کمائیں  آپ نے کبھی سوچا کہ آپ گھر بیٹھ کر اچھا خاصا کما سکتے ہیں۔ اگر آپ اچھا لکھ لیتے ہیں یا لکھنے کا شوق ہے تو یہ خبر آپ کےلئیےہے۔۔ 2026 میں  Content Writing  آن لائن کمائی کا سب سے بڑازریعہ بن چکا ہے۔ پاکستان، انڈیا اور دنیا بھر کے لاکھوں لوگ آج اسی کام سے ڈالر کما رہے ہیں۔  سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے کوئی انویسٹمنٹ نہیں چاہیے، نہ ہی آپکو دفتر جانا پڑتا ہے۔ صرف آپ کا موبائل، انٹرنیٹ اور لکھنے کا شوق۔ اس مکمل گائیڈ میں آپ کو زیرو سے لے کر پروفیشنل لیول تک سارے طریقے بتاؤں گی۔ اگر آپ یہ 5 سٹیپ فالو کر لیں تو ان شاءاللہ 6 ماہ میں آپ مہینے کے 40 سے 50 ہزار روپے کما سکتے ہیں۔ Content Writing کیا ہے اور  2026 میں اس کی ڈیمانڈ   کیوں اتنی زیادہ  ہے سادہ الفاظ میں Content Writing  اس کا مطلب ہے "کسی کے لیے لکھنا"۔ یہ لکھائی ویب سائٹ کے لیے آرٹیکل ہو سکتی ہے، یوٹیوب کی سکرپٹ یا فیس بک کی پوسٹ ہو سکتی ہے۔ 2026  میں ہر چھوٹا بڑا کاروبار آن لائن بن چکا ہے۔ ہر ک...

Halal Online Earning - How To Avoid Fake Scams in 2026

Image
  السلام علیکم میری بہنوں اور بھائیوں آج کل ہر کوئی آن لائن پیسے کمانا چاہتا ہے۔ لیکن ساتھ ہی فیس بک، یوٹیوب اور واٹس ایپ پر جھوٹے سکیمز  بھی بہت بڑھ گئے ہیں۔ میں نے خود بھی شروع میں 2-3 بار دھوکہ کھایا۔ کوئی کہتا تھا "2000 جمع کرواؤ 20000 لو"۔ کوئی کہتا تھا "لنک پر کلک کرو ڈالر ملیں گے"۔ آج میں آپ کو بتاؤں گی کہ حلال طریقے سے کیسے کمائیں  اور فراڈ سے کیسے بچیں ۔ تاکہ آپ کا وقت بھی ضائع نہ ہو اور پیسہ بھی۔  1: حلال آن لائن کمائی کیا ہے؟ اسلام میں کمائی کی 3 شرطیں ہیں: 1.   دھوکہ نہ ہو  - سامنے والے کو چیز کا پتہ ہو 2.  محنت شامل ہو  - بغیر کام کے پیسہ حرام ہے 3.  حرام چیز نہ بیچیں - جوا، سود، فحاشی والی چیز اگر یہ 3 شرطیں ہیں تو وہ کمائی حلال ہے ان شاءاللہ۔ 2: 5 حلال طریقے جن سے آپ آج شروع کر سکتی ہیں 1. Canva سے PDF بنانا    آپ رمضان پلانر، نوٹس، کہانیاں بنا کر Etsy اور Gumroad پر بیچ سکتی ہیں۔ 100% محنت کی کمائی۔ 2. بلاگنگ + AdSense    Blogger پر فری بلاگ بنائیں۔ لوگوں کو فائدہ دیں۔ گوگل اشتہار لگے گا ت...