`2026 میں Instagram سے پیسے کیسے کمائیں؟ 9 ثابت شدہ طریقے`
How To Earn Money From Instagram in 2026۔ !اسلام علیکم سب کیسے ہیں؟امید ہے ٹھیک ہوں گے۔اللہ پاک سب کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین۔ ہم سب لوگ انسٹاگرام کوتو جانتے ہی ہیں کیا کبھی سوچا کہ اسے بہتر استمعال میں لا کے ہم لوگ اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ 2026 Instagram میں پاکستان میں ہزاروں لوگ صر ف موبائل سے استمعال کر کےاپنا گھ چلا رہے ہیں۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے 1 لاکھ فالوورز کی ضرورت نہیں۔ چلیں شروع کرتے ہیں۔ 1. Brand Sponsorship - برانڈ سپانسرشپ یہ سب سے زیادہ پیسے والا طریقہ ہے۔ جب آپ کے 5,000 سے10,000 فالوورز ہو جائیں تو کمپنیاں کریں گی۔کہ ہماری پروڈکٹ کی پوسٹ لگا دیں 15ہزارDMخودآپو "لےلیں کتنی کمائی 1 پوسٹ = 5,000 سے 1,00,000 روپے تک 2. Affiliate Marketing - افیلی ایٹ مارکیٹنگ فالوورز کم ہیں تب بھی کما سکتے ہیں۔ Daraz, Amazon کی پروڈکٹ کا لنک Bio میں لگائیں۔ جو بھی خریدے گا آپ کو 10% سے 30% کمیشن ملے گا۔ کیسے شروع کریں؟ 1۔ Daraz Affiliate Program جوائن کریں 2. پروڈکٹ کا لنک بنا...