گھر بیٹھے Digital Product بیچ کر مہینے کے 50 ہزار کیسے کمائیں؟ 2026 کی مکمل گائیڈ*
بیچ کر گھر بیٹھے Digital product مہینے کے 50 ہزار کیسے کمائیں؟ 2026 کی مکمل گائیڈ !اسلام وعلیکم کیاحال ہے ٹھیک ہیں؟ اللہ سے دعا ہے کہ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔آمین۔ کیا آپ بھی گھر بیٹھے بغیر انویسٹمنٹ کے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ تو یہ بلاگ آپ کے لیے ہے۔ آج کل دنیا ڈیجیٹل ہو گئی ہے۔ لوگ اب کپڑے، جوتے سے زیادہ "فائلز" اور "کورس" خرید رہے ہیں۔ اسے کہتے ہیں Digital Product ۔ اس بزنس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ ایک بار پروڈکٹ بنائیں اور اسے ہزار بار بیچیں۔ نہ اسٹاک ختم ہوگا، نہ ڈیلیوری کا جھنجھٹ۔ آج میں آپ کو بتاؤں گی کہ 2026 میں کون سے Digital Product سب سے زیادہ بک رہے ہیں اور آپ اسے موبائل سے کیسے شروع کر سکتے ہیں۔؟ --- 1: Digital Product .ہوتا کیا ہے؟ آسان زبان میں سمجھیں Digital Product ایک ایسی چیز ہے جسے چھو نہیں سکتے لیکن ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ مثال 1.1: ایک PDF جس میں فائل دن کا ڈائیٹ پلان ہو30 1.2: ایک Canva Templat جس سے شادی کا کارڈ بنے 1.3: ایک 10 منٹ کی ویڈیو جس میں "ریلز ایڈیٹنگ" سکھائی گئی ہو فرق صرف ی...